پاکستانتازہ ترین

پیپلز پارٹی نے صدارتی انتخاب کا بائیکاٹ کردیا

pppاسلام آباد : پاکستان پیپلزپارٹی نے صدارتی انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی پی رہنما نے صدارتی انتخاب سے متعلق اپنے لائحہ عمل کا اعلان کرتے ہوئے باقاعدہ بائی کاٹ کا اعلان کردیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے الزام عائد کیا گیا کہ صدارتی انتخاب کے شیڈول میں تبدیلی جانبداری کا ثبوت ہے۔

یہ بھی پڑھیں  گیاری:برف میں دبے مزید 2فوجی جوانوں کی لاشیں نکال لی گئیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker