پاکستانتازہ ترین

احتساب عدالت نے میر شکیل الرحمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

لاہور(پاک نیوز) احتساب عدالت نے جنگ اور جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کو پرائیویٹ پراپرٹی کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔میر شکیل الرحمان کو چوتھی بار جسمانی ریمانڈ کی مدت ختم ہونے پر احتساب عدالت کے جج جوادالحسن کے روبرو پیش کیا گیا جہاں ان کے وکیل ایڈووکیٹ امجد پرویز نے ان کی غیرقانونی گرفتاری کے حوالے سے دلائل دیے۔ احتساب عدالت نے کیس کی مختصر سماعت کی اور فریقین کے دلائل سننے کے بعد میر شکیل الرحمان کو 12 مئی تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو: مقامی ٹریفک پولیس اور سٹی پولیس کی عیدی مہم تیز

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

  1. You can definitely see your expertise in the work you write.
    The arena hopes for even more passionate writers like you who are not afraid to say
    how they believe. At all times go after your heart.

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker