تازہ ترینفن فنکار

بالی وڈ اداکار عرفان خان انتقال کر گئے

نئی دہلی(نمائندہ شوبز) نامور بالی وڈ اداکار عرفان خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، ان کی عمر 53 برس تھی، کولون انفیکشن ان کی موت کا سبب بنا.بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز عرفان خان کو کولون انفیکشن کے سبب ممبئی کے مقامی ہسپتال داخل کیا گیا تھا جہاں حالت تشویش ناک ہونے پر آئی سی یو منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ عرفان خان کو 2018 میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد وہ امریکہ سے مرحلہ وار علاج کرواتے رہے، اس دوران انہوں نے اداکاری سے بھی اپنا تعلق برقرار رکھا۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا سے ن لیگ کے امیدواروں کی بھاری اکثریت میں کامیابی عوام کا چوہدری نثار علی خان پراعتماد کا مظہرہے،ممتاز خان

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker