تازہ ترینعلاقائی

لاہور: پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن کے اسکولزمالکان ،اساتذہ و ملازمین کا فنڈز نہ ملنےپراحتجاج

لاہور(نامہ نگار)پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن کے اسکولزمالکان ،اساتذہ و ملازمین کا فنڈز نہ ملنےپراحتجاج۔ مالکان ،اساتذہ و ملا زمین  نےگلے میں روٹیاں و توا ڈال کر انوکھا احتجاج کیا۔ تنخواہوں کی ادائیگیوں کے لئے احتجاج کے دوران ملازمین بے ہوش ہوگئے۔ اسکولزمالکان 3ماہ سے بچوں کی ادائیگیاں نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہیں کرائے تک ادا نہیں کئے۔ اسکولز مالکان و اساتذہ کا مطالبہ ہے کہ پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن کی فنڈنگ دی جائے تاکہ اساتذہ و ملازمین کے چولہے جل سکیں۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker