پاکستانتازہ ترین

لاہور کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش

لاہور(پاک نیوز) شہر کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری، گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔لاہور کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری جس کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔شہر کے علاقے کینال روڈ ، جیل روڈ، گلبرگ، شادمان کے علاقوں میں بارش جاری ہے۔ لاہور میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:میٹرک کے طالب علم نے نگران کی دوڑیں لگوادیں

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker