پاکستانتازہ ترین

پاکستان ڈاکٹرعافیہ کی واپسی کی درخواست اگلے ماہ کرے گا

afiaاسلام آباد(بیوروچیف) پاکستان اگلے ماہ واشنگٹن سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو پاکستان کے حوالے کرنے کی باقاعدہ درخواست کرے گا۔ ڈاکٹر عافیہ پر اب سے پانچ برس قبل افغانستان کی بگرام ایئربیس اور پر امریکی فوجیوں پر حملے اور القاعدہ سے تعلقات کے الزامات ہیں۔ ان پر اقدامِ قتل، مسلح حملوں اور اسلحہ اُٹھانے کے الزامات پر مین ہیٹن کے فیڈرل جج نے انہیں 23 ستمبر 2010 کو 86 سال کی سزا سنائی تھی۔ڈاکٹر عافیہ کی گرفتاری کے بعد ملک میں مذہبی جماعتوں کے ساتھ ساتھ پاکستان مسلم لیگ نون ( پی ایم ایل این) اور پاکستان تحریکِ انصاف ( پی ٹی آئی) اور دیگر جماعتوں نے بھی احتجاج کیا تھا اور انہوں نے عافیہ پاکستان واپس لانے پر زور دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  ثانوی کرداراور ولن سے ہیرو تک کا سفر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker