تازہ ترینعلاقائی

پتوکی :اسسٹنٹ کمشنرکی ہدایت پر شہر میں چھاپے خلاف ورزی کرنے پر کئی دوکانیں سیل

پتوکی (تحصیل رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر پتوکی آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر نائب تحصیلدار پولیس اور فوج کے پتوکی شہر میں چھاپے خلاف ورزی کرنے پر کئی دوکانیں سیل کر دیں تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر پتوکی آصف علی ڈوگر کے حکم پر نائب تحصیلدار پولیس اور فوج نے کاروائی کرتے ہوئے شہر کے مختلف بازاروں اور مارکیٹوں کا دورہ کیا اور لاک ڈاؤن کے حوالے سے قانون پر عمل درآمد نہ کرنے والے دوکان داروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کئی دوکانیں سیل کر دیں اور کئی دوکان داروں کو حراست میں لے لیا گیااسسٹنٹ کمشنر پتوکی آصف علی ڈوگر نے کہا ہے کہ ایس او پیز پر عمل نہ کرنے اور قانون کی خلافِ ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور: پی سی بی کے ملازم کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل جاںبحق

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker