پاکستانتازہ ترین

آزادی صحافت کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

اسلام آباد(پاک نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی صحافت کے عالمی دن کے طور پر منایا جارہا ہے،اس دن کو منانے کا مقصد عالمی سطح پرصحافتی آزادی کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ایسے اقدامات کا حصول بھی ہے جس میں آزادی صحافت میں پیش آنے والی مشکلات اور رکاوٹوں کا سدباب بھی کیا جا سکے۔تفصیلات کے مطابق اس دن کو منانے کا آغاز انیس سو اکانوے میں نیمبیا سے ہوا جبکہ اقوام متحدہ نے 3 مئی 1993 ء کو باقاعدہ طور پر آزادی صحافت کا عالمی دن منانے کااعلان کیا اس دن تمام دنیا کی صحافتی برادری اس بات کا تجدید عہد کرتی ہے کہ کسی بھی پرتشدد عناصر یا ریاستی دباؤ کے بغیر آزاد سچی اور ذمہ دارانہ اطلاعات عوام تک پہنچنے کیلئے لڑتے رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:ممکنہ سیلاب سے بچاؤ کے لئے تمام سرکاری محکموں کو متحرک کر دیا گیا ہے،کمشنر ساہیوال

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker