پاکستانتازہ ترین

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 19مئی تک توسیع کردی

کوئٹہ(پاک نیوز)بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 19مئی تک توسیع کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ حکام محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کیا گیا،صوبے بھر میں لاک ڈاؤن 19مئی تک جاری رہے گا جبکہ لاک ڈاؤن سے مستثنیٰ تمام دکانداروں کو ایس او پی پر عمل کرنا ہو گا،دکان میں ایک وقت پر 3سے زائد خریداروں کو نہیں رکھا جائے گا،دکان مالک ماسک،سینی ٹائزر اور دکان میں خریداروں کے لیے ہینڈ واش بیسن رکھنے کا پابند ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:نعش کو جلانے والے ملزمان کومنظرعام پرلاکرقانون کے مطابق سزادی جائے،مقتول کزن معظم بٹ

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker