پاکستانتازہ ترین

یکم جون کو تعلیمی ادارے کھولیں یا بند، فیصلہ قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا

اسلام آباد (پاک نیوز) ملک بھر میں تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رکھیں یا کھولے جائیں ، خیبرپختونخوا نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی حمایت جبکہ پنجاب، بلوچستان اور سندھ نے مخالفت کی ہے۔وفاقی وزیر شفقت محمود کی زیر صدارت صوبائی وزرائے تعلیم کی کانفرنس ہوئی، صوبائی وزرا نے وڈیو لنک کے ذریعے کانفرنس میں شرکت کی۔ پنجاب، بلوچستان، سندھ نے مطالبہ کیا ہے کہ کورونا کا خدشہ ہے لہذا تعلیمی ادارے بند رکھے جائیں، کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا کہ معاملہ قومی رابطہ کمیٹی اجلاس میں رکھا جائے گا

یہ بھی پڑھیں  پاک بحریہ کا ریسکیو آپریشن، 18 ماہی گیروں کو ڈوبنے سے بچا لیا

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker