پاکستانتازہ ترین

جسٹس اطہر من اللہ کے سیکریٹری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

اسلام آباد(پاک نیوز) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے سیکریٹری اسد کھوکھر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ چیف جسٹس کے سیکرٹری اسد کھوکھر کا آفس سیل کردیا گیا، جبکہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سمیت دیگر اسٹاف کے کورونا ٹیسٹ کے نمونے بھی لے لئے گئے۔<

یہ بھی پڑھیں  جمبر:لیسکو عملہ کی نااہلی اور سستی سے زمین پر بکھری کیبلز کسی بڑے حادثہ کا سبب بن سکتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker