پاکستانتازہ ترین

تمام تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رکھنے کا اعلان

تمام امتحانات منسوخ کر دیئے

اسلام آباد(پاک نیوز)وفاقی وزیر تعلیم نے تمام تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رکھنے کا اعلان کردیا اس کے ساتھ ساتھ بورڈ کے تمام امتحانات منسوخ کر دیئے ہیں اس سال امتحان نہیں ہوں گےبلکہ پچھلے سال کے رزلٹ پر پروموشن ہوگی ۔

یہ بھی پڑھیں  انسانی حقوق اورامریکی امداد

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker