تازہ ترینعلاقائی

کاہنہ ہسپتال کے 1اوردو نرسزمیں کوروناوائرس کی تصدیق

کاہنہ(خبرنگار)کاہنہ ہسپتال کے 1ڈاکٹر عرفان نرس امبرین اورتہمینہ میں کوروناوائرس کی تصدیق، انچارج ڈاکٹرفیض الحسن نے تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ پورے عملے کے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں مزیدکسی ڈاکٹریادیگرعملے میں کورونامثبت آنے پرانہیں فوری کرنطینہ کردیاجائے گا،لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے ڈاکٹرفیض الحسن کاکہناتھاکہ ڈاکٹرزحکومت کے اقدامات سے مطمئن نہیں کاہنہ کے علاقہ میں تولاک ڈاؤن کے دوران بھی عوام نے خودکوگھروں تک محدودنہیں کیااب حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی کااعلان کیاہے تواس کی مکمل ذمہ داری حکومت اورانتظامیہ پرعائدہوگی کوروناابھی تیزی کے ساتھ پھیل ہے ایسے حالات سخت ترین لاک ڈاؤن اورعوامی آگاہی کے متقاضی ہیں نہ کہ نام نہادلاک ڈاؤن میں نرمی کے

یہ بھی پڑھیں  شاہ زیب کیس:ملزمان کی گرفتاری کےلیے پولیس کے چھاپے

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker