پاکستانتازہ ترین

سینیٹر فیصل جاوید خان کی والدہ انتقال کرگئیں

لاہور(پاک نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان کی والدہ انتقال کرگئیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کےدرجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کےلئے اس ناقابل تلافی نقصان پر صبروجمیل کی دعا کی۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:شوگر ملوں نے گنے کی آ دائیگیاں بند کر کے کسانوں کو کنگال کردیا

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker