پاکستانتازہ ترین

پنجاب اسمبلی میں تحفظ ناموس رسالت کے حق میں قرارداد متفقہ طور پر منظور

لاہور(پاک نیوز) پنجاب اسمبلی نے تحفظ ناموس رسالت کے حق میں پیش کی گئی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔تفصیلات کے مطابق قرارداد مسلم لیگ ق کے رکن اسمبلی حافظ عمار کی جانب سے جمع کرائی گئی، ایوان میں ووٹنگ کے دوران کسی رکن نے مخالفت نہیں کی اور قرار داد کو متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : بیشتر نجی لیبارٹریوں میں پتھالوجسٹ کی عدم موجودگی کے باعث امراض کی غلط تشخیص

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker