پاکستانتازہ ترین

عید پر ایک ہفتے کی تعطیلات دینے کا فیصلہ

لاہور(پاک نیوز) سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، پنجاب حکومت نے عید کیلئے ایک ہفتے کی تعطیلات دینے کا فیصلہ کرلیا، 25 سے 31 مئی تک چھٹیاں ہوں گی۔وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس میں منظوری دی جائے گی، اجلاس میں راجہ بشارت، اسلم اقبال اور دیگر اہم افراد بھی شریک ہیں۔ عید کی تعطیلات میں ٹرانسپورٹ اور پارکوں کو بند رکھنے کی تجویز زیر غور ہے، وزیر اعلی پنجاب کی باضابطہ منظوری کے بعد محکمہ داخلہ پنجاب اس کا نوٹیفیکیشن جاری کر دے گی۔

یہ بھی پڑھیں  عمران خان اپنی مرضی کے ضابطہ اخلاق سے مخالفین کا منہ بند کرنا چاہتے ہیں، پرویز رشید

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker