پاکستانتازہ ترین

پنجاب میں جمعتہ الوداع اور عید الفطر کے اجتماعات ایس او پیز کے تحت ہوں گے

لاہور(پاک نیوز)کورونا وائرس کی صورتحال کے پش نظر پنجاب میں جمعتہ الوداع اور  عید الفطر کی نماز کے اجتماعات ضابطہ کار کے تحت ہوں گے۔وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیر صنعت میاں اسلم اقبال، چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک اور آئی جی پولیس نے شرکت کی۔اجلاس میں صوبے میں کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال اور انتظامی امور کا جائزہ لیا۔چیف سیکرٹری پنجاب کے مطابق اجلاس میں  فیصلہ کیا گیا کہ جمعتہ الوداع اور عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے ایس او پیز جاری کیے جائیں گے اور دونوں مواقع پر سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاون، خفیہ اطلاع پرچھاپہ کے دوران جعلی دیسی گھی سے بھری سوزوکی پکڑی گئی

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker