تازہ ترینعلاقائی

مئیراسلام آباد نے اپنی معطلی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد(بیوروچیف)مئیراسلام آباد شیخ انصر عزیز نے اپنی معطلی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مئیراسلام آباد شیخ انصر عزیز نے عادل عزیز قاضی ایڈوکیٹ کے زریعے اسلام آباد میں دخواست دائر کی ہے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سترہ مئی 2020 کا وزارت داخلہ کے آرڈر کو معطل کیا جائے۔درخواست میں حکومت پاکستان، وزارت داخلہ ، چئیرمین لوکل گورنمنٹ کمیشن اور لوکل گورنمنٹ کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے.

یہ بھی پڑھیں  سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو برطانیہ سے پاکستان لانے کا اشارہ

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker