پاکستانتازہ ترین

مساجد میں جمعۃ الوداع کے اجتماعات اور ختم القرآن کی تقاریب منعقد کرنے کا اعلان

پشاور(پاک نیوز)جمعیت علمائے اسلام(ف) کے قائد مولانا فضل الرحمن نے مساجد میں جمعۃ الوداع کے اجتماعات ،ختم القرآن کی تقاریب اور عید کے اجتماعات کرنے کا اعلان کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ مساجد کے ساتھ ایک رویہ اور بازاروں مارکیٹوں، منڈیوں کے ساتھ دوسرا رویہ قابل تشویش ہے،ہم نے پہلے دن ہی سیاست سے ہٹ کر حکومتی اقدام کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ مساجد میں مکمل احتیاطی تدابیر ہرصورت اختیار کی جائیں اور عید پر کارکنان اپنے گھروں تک محدود رہی

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات، ایم این اے گوجرانوالہ کااسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کے ہمراہ سبز و فروٹ منڈی کا دورہ

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker