تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے گلے میں پھندے ڈال کر خودکشی کرلی

پتوکی (تحصیل رپورٹر)ہلہ روڑآصف کالونی پتوکی میں گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے گلے میں پھندے ڈال کر خودکشی کرلی تفصیلات کے مطابق آصف کالونی پتوکی میں رھایش افضل نامی لڑکا فیکٹری میں کام کرتا تھا اور اپنے دو بھائیوں میں بڑا تھا گزشتہ روز گھریلو ناچاکی پر حالات سے دلپرداشتہ ھو کر گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی سثی پولیس پتوکی نے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔

یہ بھی پڑھیں  بھارتی شہری کے پیٹ سے چالیس چاقو نکل آئے

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker