پاکستانتازہ ترین

پنجاب حکومت نے عیدالفطر کے لئے 6 تعطیلات کا اعلان کر دیا

لاہور(پاک نیوز) پنجاب حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، پنجاب میں عید کی چھٹیاں 22 مئی سے 27 مئی تک ہوں گی۔پنجاب حکومت کے مطابق عید کی چھٹیوں کے حوالے سے وفاقی حکومت کے نوٹی فکیشن کو فالو کیا گیا، چیف سیکرٹری کی منظوری کے بعد عید کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جبکہ عید کی چھٹیوں کے دوران تفریحی پارکس اور سینما ہالز بند رکھے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  لگے رہوکپتان لگے رہو

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker