تازہ ترینعلاقائی

پی ٹی آئی کی ایم پی اے شاہین رضا کورونا کے باعث دم توڑ گئیں

گوجرانوالہ(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے شاہین رضا کورونا کے باعث دم توڑ گئیں، شاہین رضا کی چار روز قبل طبیعت ناساز ہوئی تھی۔ڈی سی گوجرانوالہ سہیل اشرف کا کہنا ہے کہ ایم پی اے شاہین رضا کو علاج کے لیے ڈی ایچ کیو شفٹ کیا گیا اور وینٹی لیٹر لگایا گیا، حالت مزید بگڑنے پہ لاہور منتقل کیا گیا جہاں وہ آج دم توڑ گئیں۔خیال رہے شاہین رضا گوجرانوالہ ضلع میں پی ٹی آئی کی اکلوتی ایم پی اے تھیں، شاہین رضا خصوصی نشست پر ایم پی اے تھیں۔

یہ بھی پڑھیں  عمران خان بسم اللہ پڑھ کر سمندر عبور کرگئے

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker