تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:محکمہ لائیو سٹاک کے سینئرآفسیرڈاکٹرمحمداشرف نے اپنی ٹیم اورپولیس کے ہمراہ چھاپہ،9من مضرصحت گوشت پکڑلیا

hosiptal okaraاوکاڑہ (محمد مظہررشید)محکمہ لائیو سٹاک کے سینئر ویٹرنری آفسیر ڈاکٹر محمداشرف نے اپنی ٹیم اور پولیس کے ہمراہ چھاپہ مار کر کیری ڈبی سے 9من مضر صحت گوشت پکڑ لیا گوشت شیخ بستی سے لاہور لے جایا جا رہا تھا ملزمان کے خلاف تھانہ ب ڈویثرن میں مقدمہ درج کرا دیا گیا ہے اور گوشت ضائع کر دیا گیا ڈی سی او نے مضر صحت گوشت کے خلاف کاروائی کرنے پر محکمہ لائیو سٹاک کی ٹیم کی کارکردگی کا سراہا ڈاکٹر محمد اشرف سپریٹنڈنٹ سلاٹر ہاؤس نے کہا کہ گوشت غیر منظور شدہ اور بدبو دار تھا

یہ بھی پڑھیں  ’’دھوکہ ‘‘

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker