تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:عید کی وجہ سے شہر مہں لوگوں کا رش بڑھ گیا

پتوکی (تحصیل رپورٹر)پتوکی میں عید کی وجہ سے شہر مہں لوگوں کا رش بڑھ گیا مختلف مقامات پر سڑکوں پر ٹریفک جام،تفصیلات کے مطابق لاک ڈاون کے خاتمے کے بعد عید کی خریداری کے لیے آنے والے لوگوں کی وجہ سے شہر کی مارکیٹوں اور بازاروں میں اچانک رش بڑھ گیا ہے جسکی وجہ سے شاہراہ قائد اعظم،علامہ اقبال روڈ،مین دروازے اور دیگر مقامات پر گاڑیوں کا گزرنا تو در کنار پیدل چلنا بھی مشکل ہوگیاہے جسکی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات اور مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لوگوں نے اس صورت حال پر شدید احتجاج کیا ہے شہر کے عوامی سماجی حلقوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے آسٹسٹ کمشنر پتوکی ڈی پی او وی اوردیگر حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری نوٹس لے کر کاروائی عمل میں لائی جائے۔

یہ بھی پڑھیں  بدین:پرائمری اسکول میں بدین پولیس نے پولیس اسٹیشن قائم

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker