پاکستانتازہ ترین

مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام بھی کورونا وائرس میں مبتلا

سوات(پاک نیوز)مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر امیر مقام کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔امیر مقام کے پرسنل سیکرٹری کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد امیر مقام نے خود کو اپنی رہائش گاہ اسلام آباد میں قرنطینہ کرلیا ہے۔امیر مقام نے عوام، پارٹی کارکن اور دوست احباب سے جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  شاہد آفریدی پرایک اچھی اننگز قرض ہے،اللہ کرے وہ اپنا قرض آسٹریلیا کے خلاف چکادیں ،وقاریونس

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker