پاکستانتازہ ترین

چودھری سرور نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 5 جون کو طلب کرلیا

لاہور(پاک نیوز) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے حکومت پنجاب کی سمری پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس 5 جون کو سہ پہر تین بجے طلب کرلیا۔گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری کی منظوری دے دی ہے، پنجاب اسمبلی کا اجلاس 5 جون بروز جمعہ 3 بجے ہو گا۔ گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد باضابطہ نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے، پنجاب اسمبلی کا بلائے جانے والا یہ اجلاس طویل دورانئے کا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں  میاں نوازشریف وعدہ کریں مجھ سے ضروررابطہ کریں گے.

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker