تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:بہن نے بھائی کو قتل کر دیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔جائداد کے تنازعہ پر بہن نے سات ساتھی ملزمان کے ہمراہ حملہ کرکے بھائی کو قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات محلہ صابری میں سگی بہن شبانہ عرف رانی بی بی اپنے سات ساتھی مسلح ملزمان عبدالرووف،سعود،شہزاد،مقصود،صدیق،جہانزیب شاہ اور دو کس نامعلوم کے ہمراہ ڈنڈوں سوٹوں سے مسلح ہو کر آئی اور اپنے بھائی پرویز اقبال کو زدو کوب کرنا زروع کر دیا جبکہ اپنے بھائی کو بچانے کیلیے آنے والے اعظم اور علی رضا کو بھی زخمی کر دیا۔پرویز اقبال کو مارتے مارتے باہر گلی میں لاکر قتل کرکے موقع سے فرار ہو گئے۔وجہ عناد یہ تھی کہ رانی بی بی کا اپنے بھائی پرویز اقبال کا جائداد کا تنازعہ چل رہا تھا۔تھانہ سٹی بھائی پھیرو میں مقدمہ درج کر لیا گیا،

یہ بھی پڑھیں  نائن زیرو ،رینجرآپریشن اور احتجاج

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker