پاکستانتازہ ترین

جون میں چاند اور سورج دونوں کو گرہن لگے گا

لاہور(پاک نیوز)5 اور 6 جون کی درمیانی شب کو چاند گرہن کا نظارہ پاکستان سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں دیکھا جاسکے گا۔ سورج گرہن 21 جون کو ہوگا اور  پاکستان میں گوادر سے سکھر تک کے مختلف علاقوں میں سورج کے گرد روشنی کا ہالہ یعنی رِنگ آف فائر دیکھا جاسکے گا جب کہ کراچی میں نوے فیصد تک رِنگ آف فائر نظر آنے کا امکان ہے۔کراچی میں سورج گرہن صبح  پونے 9 بجے شروع ہوگا جو کہ دوپہر ڈھائی بجے تک نظر آئے گا

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker