پاکستانتازہ ترین

پنجاب حکومت نے اسکولوں کو ہفتے میں دو دن اپنے انتظامی دفاتر کھولنے کی اجازت دیدی

لاہور (پاک نیوز) پنجاب حکومت نے جون کے مہینے میں تمام نجی اسکولوں کو ہفتے میں دو دن اپنے انتظامی دفاتر کھولنے کی اجازت دے دی۔گورنمنٹ آف پنجاب، اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق جون کے مہینے میں پنجاب کے تمام نجی اسکول ہفتے میں دو دن انتظامی دفاتر کھول سکتے ہیں۔ تمام جنی اسکولز پیر اور منگل ایس او پیز کے ذریعے اپنے انتظامی دفاتر کھول سکتے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق فیسوں کی وصولی اور معزز اساتذہ کی تنخواہیں دینے کیلئے دفاتر کھلیں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker