بین الاقوامیتازہ ترین

مسجد نبویﷺ کو عام شہریوں کیلئے کھول دیا گیا، نماز فجر ادا

مدینہ منورہ (پاک نیوز ڈیسک) مسجد نبویﷺ کے دروازےعام شہریوں کیلئے کھل گئے، احتیاطی تدابیر کے ساتھ نماز فجر ادا کی گئی۔مسجد بنوی ﷺ کو عام نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا، نمازیوں کے درمیان مناسب فاصلہ اور ماسک لازمی قرار دیا گیا ہے، احتیاطی تدابیر کے ساتھ نماز فجر کی ادائیگی کی گئی۔کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر سعودی حکومت نے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کرتے ہوئے خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ سمیت تمام مساجد میں باجماعت نمازوں کی ادائیگی اور نمازیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی کے نواحی گاؤں سے دو سالہ بچے کی نعش برآمد

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker