تازہ ترینعلاقائی

خواتین سے فحش مذاق کر نے سے منع کرنے پر 6افراد کا گھر میں گھس کر دو افراد پر تشدد

daskaڈسکہ(نامہ نگار)خواتین سے فحش مذاق کر نے سے منع کرنے پر 6افراد کا گھر میں گھس کر دو افراد پر تشدد ،گالی گلوچ ،سنگین نتائج کی دھمکیاں تفصیل کے مطابق موضع جامکے چیمہ کے رہائشی محمد طیب کے گھر سے خواتین بازار جا رہی تھیں کہ راستہ میں کھڑے اوباش ملزمان نے آوازیں کسیں عبدالرحمن نے لڑکوں کو منع کیا تو انہوں نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور مشتعل ہو کر مدثر احسان،احسن احسان ،شفاقت ،ریاض ،وقاص ،سمیر مسلح آتشیں اسلحہ ،کلہاڑی،ڈنڈے سوٹے زبردستی گھر میں داخل ہو ئے اور اسلحہ کے بٹ مار کر عرفان اور ذیشان کولہولہان کر دیا تھانہ موترہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں  چونیاں:شاہین سائنس اکیڈمی برائے طالبات چونیاں کا میٹرک کا رزلٹ 100فیصد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker