پاکستانتازہ ترین

جے یو آئی ف کے رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

پشاور(پاک نیوز) رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے، وہ ایک ہفتہ قبل کورونا وائرس سے صحت یاب ہوئے تھے۔منیر خان کی نماز جنازہ آج سہ پہر 3 بجے ان کے آبائی گاؤں مندوری لوئیر کرم میں ادا کی جائیگی، وہ جے یو آئی ف کی ٹکٹ پر این اے 45 سے منتخب ہوئے تھے۔وزیراعظم عمران خان، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا منیر اورکزئی کے انتقال پر پر اظہارافسوس کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:تحریک انصاف قصورکو دھچکا،142 کے ٹکٹ ہولڈر راناتنویرریاض پیپلز پارٹی میں شامل

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker