پاکستانتازہ ترین

فیاض الحسن چوہان، محکمہ صحت کی مرغی کے گوشت میں کورونا سے متعلق نوٹیفکیشن کی تردید

لاہور(پاک نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان اور محکمہ صحت پنجاب نے سوشل میڈیا پر مرغی کے گوشت میں کورونا وائرس سے متعلق چلنے والے نوٹیفکیشن کی تردید کردی ہے۔وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے پولٹری سے متعلق مراسلے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر چلنے والا مراسلہ جعلی ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے ایسا کوئی مراسلہ جاری نہیں کیا گیا۔دوسری جانب محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئر نے بھی اس مراسلے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں نے جعلی مراسلہ بنا کر وائرل کیا ہے۔ برائلر مرغیوں میں کورونا کی موجودگی کی خبر میں کوئی صداقت نہیں

یہ بھی پڑھیں  سرکاری سکولوں کی طالبات کو وظائف دینے کا پروگرام دوبارہ شروع کر نے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker