پاکستانتازہ ترین

شاہد خاقان عباسی بھی کورونا وائرس کا شکار، خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا

اسلام آباد(پاک نیوز) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے پر لیگی رہنما نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔پاکستان میں کورونا وائرس سے اہم سیاسی شخصیات بھی متاثر ہو رہی ہیں۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی اس وبا کا شکار ہو گئے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے شاہد خاقان عباسی کے کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی، جس کے بعد انہوں نے خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:ایکسائزآفس پتو کی کےانچا رج کی خصو صی مہم 100سے زا ئد جعلی نمبر پلیٹ گاڑیاں بند

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker