پاکستانتازہ ترین

وزیر ریلوے شیخ رشید بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

لاہور(پاک نیوز)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق  ہوگئی ہے۔وزارت ریلوے کے  مطابق شیخ رشید نے کورونا ٹیسٹ کروایا جس کا نتیجہ مثبت آیا ہے تاہم انہیں بظاہر کورونا کی کوئی علامات نہیں ہیں۔ وزارت ریلوے نے بتایا ہے کہ شیخ رشید ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق دو ہفتے سیلف قرنطینہ میں رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  للیانی:وکلا کی مرزا نسیم الحسن و فہد اکرم کے اعزاز میں تقریب

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker