تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:کرایہ پر رکشہ لیکر تین نامعلوم افراد نے ڈرائیور کو قتل کرکے رکشہ چھین کر فرار

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔کرایہ پر رکشہ لیکر تین نامعلوم افراد نے ڈرائیور کو قتل کرکے رکشہ چھین کر فرار۔تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو کی بستی انور ٹاون کا رکشہ ڈرائیور محمد نوازاڈے پر کھڑا تھا کہ تین نامعلوم افراد نے گندم لوڈ کرنے کے بہانے رکشہ کرایہ پر لیا اور چوچک کے قریب جا کر رکشہ ڈرائیور کا گلا کاٹ کر قتل کرکے اسکی لاش ویران کھیتوں میں پھینک دی اور رکشہ لیکر موقع سے فرار ہو گئے،مقتول کے بھائی ارشاد کی رپورٹ پر پولیس نے نامعلوم قاتلوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں  اردو زبان کوبطوردفتری زبان اختیارکرنے ہائی کورٹ میں رٹ دائر

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker