تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:جاگووالہ چک 4 نہر سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد

پتوکی (تحصیل رپورٹر)تھانہ سٹی پتوکی کے علاقے جاگووالہ چک 4 نہر سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس پتوکی کو اطلاع ملی کہ جاگووالہ چک 4 نہر میں ایک شخص کی نعش موجود ہے اطلاع ملنے پر پولیس چوکی سٹی پتوکی کے انچارج محمود الحسن فوری طور پر موقع پر پہنچے اور نعش تحویل میں لے کر اسے ریسکیو 1122 کے ذریعے تحصیل ہیڈکوارٹر پتوکی منتقل کیا۔ مرنے والا شخص کون ہے اور اسے کس نے قتل کیا ابھی تک کچھ پتہ نہیں چل سکا پتوکی پولیس نے تفتیش شروع کردی

یہ بھی پڑھیں  مظفرگڑھ: خودسوزی کرنے والی لڑکی دم توڑ گئی

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker