تازہ ترینعلاقائی

چھانگامانگا: ٹرین او رٹرک میں ٹکر، کوئی جانی نقصان نہں ہوا

چھانگامانگا(نامہ نگار) نواحی گاؤں واں کھارا کے نزدیک پھاٹک نہ ہونے کیوجہ سے ٹرین اور ٹرک میں ٹکر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاھم ٹرین کے انجن کو نقصان پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق چھانگا مانگا کے قریب واں کھارا پھاٹک پر ٹرین حادثہ ۔لاہور سے کراچی جانے والی تیز گام ٹرالر سے ٹکراگئی،گاڑی کاانجن پٹڑی سےاتر گیا،گاڑی کا انجن تباہ۔گورنمنٹ کی طرف سے پھاٹک پرملازمین کی ڈیوٹی ختم کر دی تھی۔پھاٹک پر گیٹ نا ہونے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا

یہ بھی پڑھیں  ورلڈ کپ کے پہلے ہی روز امپائرکی سنگین غلطی،آئی سی سی کا اعتراف

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker