پاکستانتازہ ترین

برطانیہ میں ڈیکسا میتھازون سے نتائج مثبت آئے ہیں: ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(دنیا نیوز) ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ برطانیہ میں ڈیکسا میتھازون سے نتائج مثبت آئے ہیں، اس دوا کے استعمال سے کورونا وائرس سے اموات میں کمی واقع ہوگی۔وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ڈیکسا میتھازون کورونا وائرس کے خلاف پہلا علاج ہے، پاکستان میں ماہرین کی کمیٹی ڈیکسا میتھازون کے استعمال پر غور کرے گی، ڈبلیو ایچ او نے کورونا کے علاج میں اسے اہم پیشرفت قرار دیا ہے، ڈبلیو ایچ او نے کورونا مریضوں کیلئے ڈیکسامیتھازون کو خوش آئند کہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : راؤ نذیر احمد شاکر کی خدمات ناقابل فراموش ہیں . عابد حسین مغل

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker