پاکستانتازہ ترین

وفاقی حکومت کا تفتان بارڈر کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک نیوز) وفاقی حکومت نے تفتان بارڈر کھولنے کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے مغربی بارڈر جسے تفتان بارڈر کا نام دیا جاتا ہے، کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت داخلہ کی جانب سے بارڈر کھولنے کا نوٹی فیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے،جس میں کہا گیا ہے کہ بارڈر پورا ہفتہ تجارت کے لئے کھلا رہے گا مگر ایس او پیز پر عملدرآمد کو ہر حال میں یقینی بنایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں  راولپنڈ ی اور گر د و نو ا ح میں با رش کا سلسلہ تیسر ے روز بھی جا ری رہا

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker