تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کا بازاروں کا ہنگامی دورہ،ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں کو جرمانے

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھائی پھیرو کا بازاروں کا ہنگامی دورہ،ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والے درجنوں دوکانداروں کو ہزاروں روپے جرمانہ۔تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھائی پھیرو مجاہد ضیا بٹ نے گزشتہ روز بلیہ بھائی پھیرو کے عملہ کے ہمراہ بھائی پھیرو کے بازاروں اور مارکیٹوں کا ہنگامی دورہ کیا اور ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والے درجنوں دوکانداروں کو ہزاروں روپے جرمانہ کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے انہوں نے تاجروں اور صحافیوں کو کہا کہ ایس او پیز پر عمل کر نا ہر شخس کا قومی فریضہ ہے اور اس طرح عوام نہ صرف خود کرونا جیسی جان لیوا بیماری سے محفوظ رہ سکتے ہیں بلکہ اپنے بچوں اور خاندانوں کو بھی اس موزی مرض سے بچا سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : ڈسٹرکٹ کوآرڈنیشن آفیسر قیصر سلیم کا سپیشل ایجوکیشن سکول دیپالپور کا اچانک دورہ

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker