پاکستانتازہ ترین

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کورونا کو شکست دیدی

راولپنڈی (پاک نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کورونا کوشکست دے دی، شیخ رشید کا کورونا وائرس ٹیسٹ نیگٹیو آگیا۔وزیر ریلوے جلد ہی گھرشفٹ ہو جائیں گے۔ شیخ رشید کورونا کے باعث ملٹری ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ اللہ تعالی نے کرم کیا ہے، عوام کی دعاؤں کی بدولت شفا ملی ہے، وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کا شکریہ کہ وہ میری صحت کیلئے فکرمند رہے، دعاوں میں یاد رکھنے والے تمام احباب کا شکر گزار ہوں۔

یہ بھی پڑھیں  عوام کا خادم اور ان کے حقوق کا محافظ ہوں، چوہدری عبدالمجید

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker