پاکستانتازہ ترین

سابق امیر جماعت اسلامی منورحسن کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر ادا کی جائیگی

کراچی(پاک نیوز) سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان منور حسن انتقال کرگئے۔ آپ کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر عید گاہ گراؤنڈ ناظم آباد میں ادا کی جائے۔ منور حسن کئی روز سےعلیل تھے۔ ان کے انتقال پرمختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے اظہار افسوس کیا گیا۔سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ آپ گزشتہ کئی روز سے علیل تھے اور کراچی کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ سید منور حسن طویل عرصے سے عارضہ قلب میں بھی مبتلا تھے۔ منور حسن کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر عید گاہ گراؤنڈ ناظم آباد میں ادا کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں  دھاندلی کیس پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا، اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker