تازہ ترینکھیل

پی سی بی کا پی ایس ایل سکس کے میچز پشاور میں بھی کرانے کا اعلان

پشاور(پاک نیوز سپورٹس) پی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل سکس کے بعض میچز پشاور میں کرانے کے اعلان کرنے پر زلمی کے چئیرمین جاوید افریدی اور زلمی کے فینز خوش ہیں بلکہ زلمی کے کپتان وہاب ریاض ، ہیڈکوچ ڈیرن سیمی ، کامران اکمل اور دیگر کرکٹرز نے اپنے ٹیوٹر پیغامات میں کہا ہے کہ وہ پشاور کے ارباب نیاز اسٹیڈیم میں کھیلنے کے لیئے بے تاب ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور: سینما گھروں کو الرٹ جاری کردیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker