پاکستانتازہ ترین

کرتار پور راہدی کو آج کھول دیا جائے گا

لاہور(پاک نیوز)حکومت پاکستان کے مطابق سکھ زائرین کے لیے کرتارپورراہداری کو آج کھول دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق کرتارپورراہدری ساڑھے تین ماہ بعد آج کھلنے جارہی ہے، پاکستانی حکام نے کرتارپور کھولنے کے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔کرتارپورگورودوارہ میں سکھ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریب ہوگی جبکہ رنجیت سنگھ کی برسی کی مرکزی دعائیہ تقریب دن 12.30 پر منعقد ہوگی۔یاد رہے کہ حکومتِ پاکستان نے کورونا وائرس کے باعث کرتار پور راہداری کو عارضی طور پر زائرین کے لیے بند کردیا تھا جبکہ زائرین کو ہدایت کی گئی ہے کہ کورونا وائرس کے باعث سماجی فاصلہ اختیار کریں۔

یہ بھی پڑھیں  جمالی کی نواز شریف سے ملاقات، مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker