پاکستانتازہ ترین

شہبازشریف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

لاہور(پاک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔ پارٹی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے تین ہفتے تک اینٹی باڈیز ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کی ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اللہ تعالی کے فضل وکرم اور قوم کی دعاوں سے صدر پاکستان مسلم لیگ ن شہبازشریف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔ ڈاکٹرز نے تین ہفتے تک اینٹی باڈیز ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کی ہے۔ اینٹی باڈیز ٹیسٹ کا رزلٹ آنے تک ڈاکٹرز نے انہیں سخت احتیاط جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker