پاکستانتازہ ترین

ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے

اسلام آباد(پاک نیوز) معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے انہوں نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ میرا کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ طبی مشورے کے تحت میں نے گھر میں خود کو قرنطینہ کر لیا ہے اور تمام احتیاطی تدابیر اختیار کی ہیں۔ میری علامات شدید نہیں ہیں۔ براہ کرم مجھے اپنی دعاؤں میں رکھیں۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker