تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:چھ مسلح ملزمان کی گن پوائینٹ پر جوان عورت کو اغوا کرنے کی کوشش

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔چھ مسلح ملزمان کی گن پوائینٹ پر جوان عورت کو اغوا کرنے کی کوشش۔مزاحمت پر کپڑے پھٹ کر خاتون نیم برہنہ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز محلہ جوئیانوالہ میں ملزمان جنید،عمران،بھولا،عرفاناور دو نامعلوم زبردستی جوان عورت شبانہ بی بی کے گھر گھس زبردستی گھس آئے اور اسے کندھوں پر اٹھا کر اغوا کرنے لگے۔مزاحمت پر جواں سالہ عورت کے کپڑے پھٹ گئے اور وہ نیم بر ہنہ ہو گئی۔شور مچانے پر جب دیگر لوگ آئے تو ملزمان نے عورت کو دیوار سے دے مارا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی۔ملزمان فرار ہوگئے۔تھانہ سٹی میں مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیں  خضدار میں ٹریفک حادثہ،بارہ افراد جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker