تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:تین مسلح افراد گن پوائیٹ پر ایک عورت اور اسکی بیٹی کو اغوا کرکے فرار

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔تین مسلح افراد گن پوائیٹ پر بیوی اور اسکی چار سالہ بیٹی کو اغوا کرکے فرار۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نواحی گاوں جلیکی میں قائم بھٹہ خشت حاجی اقبال پر رہائش پزیر محنت کش لیاقت کی جواں سالہ بیوی اور اسکی چار سالہ بیٹی ممتا بی بی کو ایک عورت صابر بی بی بہلا پھسلا کر باہر لے گئی جہاں پر کھڑے ملزمان مسلح آصف اور قاسم نے اسے زبردستی کار میں بٹھایا اور دونوں کو اغوا کرکے فرار ہو گئے۔تھانہ صدر میں مقدمہ درج۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker