پاکستانتازہ ترین

مادرِ ملت کو ہم سے بچھڑے 53 برس بیت گئے

کراچی(پاک نیوز) قائداعظم محمد علی جناح کی بہن اور مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 53ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ حصول پاکستان کی جدوجہد میں مسلمان عورتوں میں زندگی کی نئی روح پھونکنے والی  محترمہ فاطمہ جناح جذبہ خدمت اور جرات و بے باکی میں قائداعظم کی مثل تھیں۔بانی پاکستان قائد عظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ اور مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 50ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ محترمہ فاطمہ جناح 31 جولائی 1893 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔  بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی فاطمہ جناح بچپن سے ہی اپنے بڑے بھائی محمد علی جناح سے قربت رکھتی تھیں۔ شاید یہی وجہ تھی کہ محترمہ ہی قائد اعظم  کی فکری وراثت کی بھی امین بنیں۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker